+¢αяєℓєѕѕ gιяℓ posted a blog post

+¢αяєℓєѕѕ gιяℓ posted a blog post

محبت اور اعتبار سب سے پہلے اللہ کے ساتھ

ہو سکتا ہے تمہاری شادی زمین پر پائے جانے والے سب سے برے شخص سے ہو جاتی جیسے حضرت آسیہ کی فرعون سےسب سے بہتر شخص سے ہو جاتی جیسے اللہ کے نبی سے، لیکن تم پھر بھی جنت بنجانے سے رہ جاتی جیسے لوط علیہ اسلام کی بیویاور یہ بھی ہو سکتا تھا کہ تمہاری شادی کسی سے بھی نہ ہوتی جیسے مریم علیہ اسلام اور اللہ تعالی تمہیں جنت میں ہر عورت سے اونچا درجہ دے دیتا۔اپنی ترجیحات کو جانو! ' محبت اور اعتبار سب سے پہلے اللہ کے ساتھ See More


from Latest Activity on Virtual University of Pakistan http://bit.ly/2DSNsoQ

0 comments:

Post a Comment