Mani Siddiqui posted a discussion

Mani Siddiqui posted a discussion

ہلکا ہلکا درد

آج بھائی اور بھابھی بہت خوش گوار موڈ میں باتیں کر رہے تھے ۔۔۔مطلب لگ ہی نہیں رہا تھا کہ وہ میاں بیوی ہیں ۔۔ایسے لگ رہا تھا جیسے وہ بچپن کے دوست ہوں ۔۔بھابھی نے کاٹن کا سوٹ بھائی کو تھمایا اور کہا یہ پہن لینا ۔۔۔بھائی نے پوچھا یہ کب خریدا اور گفٹ کس خوشی میں کیا ۔۔۔بھابھی کہتی آپ کو کاٹن کا سوٹ پسند ہے اس لئے خرید لیا ۔۔میں دیھرے سے کہا ۔۔۔پسند تو بھائی کو کترینہ کیف بھی ہے وہ بھی لا کر مارو بھائی کے منہ پہ ۔۔۔۔ پتا نی پھر کیوں بھابھی نے بھائی کے ہاتھ سے سوٹ پکڑا اور خوفناک غصے کے ساتھ کمرے میں چلی گئی ۔۔۔پھر بھائی میرے پاس آئے اور تب سے ہی دانتوں میں ہلکا ہلکا درد ہو رہا ہے ۔۔See More


from Latest Activity on Virtual University of Pakistan https://ift.tt/2SHCX2l

0 comments:

Post a Comment