Kamboh (Graphic Designer) posted a discussion

Kamboh (Graphic Designer) posted a discussion

*ہمیں جنت کی آبادی بڑھانی ہے*

۔اسلام اور کفر دو متضاد تصورات ہیں۔ ⭕ مسلمان کا ایک ایک لمحہ گائیڈڈ ہے۔ دماغوں کے اندر بس یہ چیز اتار لیجئے کہ ہم گلوبل کلچر کے پجاری یا بھیڑیوں کا ریوڑ نہیں ہیں۔⭕نہ تو من و عن گلوبل کلچر کو adopt کرنے والے اور نہ ہی لوگوں کی اندھی تقلید کرنے والے۔ اللہ تعالیٰ  نے تو ہمیں بتا دیا ہے کہ یا ایھاالذین امنو الدخلو فی السلم کافة۔ *اے لوگو جو ایمان لائے ہو !اسلام میں داخل ہو جائو پورے کے پورے۔* تو ہم نے اپنی identity  کو نہیں بھولنا۔زندگی کے ہر دائرے میں ہماری رہنمائی  کی گئی  ہے۔ ہمیں کفار سے پوچھ کر نہیں چلنا۔ کوئی شہزادی مشرک، ہندو، چینی، جاپانی  کوئی  بھی ہو تو  اس سے شادی کرنے سے بہتر ہے کہ مسلمان مرد سڑک پر جھاڑو دینے والی مسلمان عورت سے شادی کرلے۔  ۔میاں ،بیوی سب سے قریبی رشتہ ہیں اور اس کا پراڈکٹ ایک انسان ہے۔  رول ماڈل صحابہؓ  ہیں۔⁉️ہمیں کیا کرنا ہے؟ ہمیں جنت کی آبادی بڑھانی ہے۔ ⁉️وہ کیسے بڑھے گی ؟۔جب میاں بیوی نیک ہونگےاسلام کے راستے پہ چلنے والے ہونگے تو وہ  باعمل مسلمان بچے پیدا کریں گے۔️️️️️️️️۔ مسلمان عورت اہل کتاب مرد سے شادی نہیں کر سکتی لیکن اہل کتاب عورت سے مسلمان  مرد شادی کر سکتا ہے  یہ بھی پسندیدہ نہیں ہے۔ ۔ *مسلمان کو اپنی شادی کے لیے دین دار صالح عورت تلاش کرنی چاہئے ۔* ⁉️ ۔یہ فرق کیوں ہے؟ ؟ ۔۔۔کیونکہ ظاہر ہے خاندان میں زیادہ تر شوہر کا حکم ہی چلتا ہے۔  عورت فطرتاً ضعیف ہے۔ شوہر کو اس پر حاکم اور نگران بنایا گیا ہے۔ تو عورت کے اوپر اس کے عقائد  و نظریات اثر انداز ہو سکتے ہیں ۔ اسی کے زیادہ امکانات ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔ یہ لوگ آگ کی طرف بلا رہے ہیں۔ ⭕مطلب اگر مشرکوں سے رشتے ناطے جوڑو گے تو یہ تمہیں جہنم میں لے جائیں  گے اور تمہاری اولاد کو بھی۔ ⭕اور اللہ تمہیں بلا رہا ہے جنت کی طرف اور مغفرت کی طرف۔ اور وہ اپنی آیات واضح کر رہا ہے ان لوگوں کے لیے تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں۔See More


from Latest Activity on Virtual University of Pakistan https://ift.tt/3sCZpWh

0 comments:

Post a Comment