Kamboh (Graphic Designer) posted a discussion

Kamboh (Graphic Designer) posted a discussion

* روزے کے دوران ہمارے جسمانی ردعمل کیا ہوتا ہے اس بارےمیں کچھ دلچسپ معلومات*

*روزے کے دوران ہمارے جسمانی ردعمل کیا ہوتا ہے اس بارےمیں کچھ دلچسپ معلومات**(پہلے 2 روزے)*پہلے ہی دن بلڈشوگر لیول گرتا ہے یعنی خون سے چینی کے مضر اثرات کا درجہ کم ہو جاتا ہے، دھڑکن سست ہو جاتی ہے اور بلڈپریشر کم ہو جاتا ہےاعصاب جمع شدہ گلائ کوجن کو آزاد کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے جسمانی کمزوری کا احساس اجاگر ہو جاتا ہے۔ زہریلے مادوں کی صفائی کے پہلے مرحلہ میں نتیجتا سردرد۔ چکرآنا۔ منہ کا بدبودار ہونا اور زبان پر مواد کے جمع ہونا ہے*(3 سے7 روزے تک)*جسم کی چربی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوتی ہے اور پہلے مرحلہ میں گلوکوز میں تبدیل ہو جاتی ہے۔بعض لوگوں کی جلد ملائم اور چکنی ہو جاتی ہے۔جسم بھوک کا عادی ہونا شروع کرتا ہے اور اس طرح سال بھر مصرف رہنے والا نظام ہاضمہ رخصت مناتا ہے جسکی اسے اشد ضرورت تھی۔خون کے سفید جرسومےاور قوت مدافعت میں اضافہ شروع ہو جاتا ہے۔ہوسکتا ہے روزیدار کے پھیپھڑوں میں معمولی تکلیف ہو اسلئے کہ زہریلے مادوں کی صفائ کا عمل شروع ہو چکا ہے۔انتڑیوں اور کولون کی مرمت کا کام شروع ہو جاتا ہے۔ انتڑیوں کی دیواروں پر جمع مواد ڈھیلا ہونا شروع ہو جاتا ہے۔*(8 سے15 روزے تک)*آپ پہلے سے توانا محسوس کرتے ہیں۔ دماغی طور پر چست اور ہلکا محسوس کرتےہیں۔ہو سکتا ہے پرانی چوٹ اور زخم محسوس ہونا شروع ہوں۔ اسلئےکہ اب آپکا جسم اپنے دفاع کیلئے پہلے سے زیادہ فعال اور مضبوط ہوچکا ہے۔ جسم اپنےمردہ یاکینسرشدہ سیل کو کھانا شروع کر دیتا ہے جسے عمومی حالات میں کیموتھراپی کےساتھ مارنے کی کوشش کیجاتی ہے۔ اسی وجہ سے خلیات سے پرانی تکالیف اور درد کا احساس نسبتا بڑھ جاتا ہے۔اعصاب اور ٹانگوں میں تناؤ اس عمل کا قدرتی نتیجہ ہوتا ہے۔ یہ قوتمدافعت کے جاری عمل کی نشانی ہے۔روزانہ نمک کے غرارے اعصابی تناؤ کا بہترین علاج ہے ۔*(16 سے 30 روزے تک)*جسم پوری طرح بھوک پیاس برداشت کا عادی ہوچکا ہے۔ آپ خود کو چست، چاک و چوبند محسوس کرتے ہیں۔ان دنوں آپ کی زبان بالکل صاف اور سرخی مائل ہو جاتی ہے۔سانس میں بھی تازگی آجاتی ہے۔ جسم کے سارے زہریلےمادوں کا خاتمہ ہو چکا ہے۔نظام ہاضمہ کی مرمت ہوچکی ہے، جسم سے فالتو چربی اور فاسد مادوں کا اخراج ہو چکا ہے۔بدن اپنی پوری طاقت کے ساتھ اپنے فرائض ادا کرنا شروع کر دیتا ہے ۔ 20ویں روزے کے بعد دماغ اور یادداشت تیز ہو جاتے ہیں۔توجہ اور سوچ کو مرکوز کرنے کی صلاحیت بSee More


from Latest Activity on Virtual University of Pakistan https://ift.tt/3dqQyTb

0 comments:

Post a Comment