Mani Siddiqui posted a discussion

Mani Siddiqui posted a discussion

ادھوری شام

ادھوری شام رہنے دو....محبت غرض سے آگےبہت آگے کا جذبہ ہےسو ممکن ہی نہیں تم کومحبت ہو گئی ہو گییہ جو وقتی سا جذبہ ہےاسے تم عام رہنے دوجو تھم جانے سے ڈر جائےادھوری شام رہنے دوضرورت کو ضرورت تکاگر محدود کر پاؤتمہیں جو وہم لاحق ہےاسے کافور کر پاؤتو میرے اور تمہارےدرمیاں جو ایک پردہ ہےججھک کا چاک ہو جائےیہ جذبہ خاک ہو جائے.....See More


from Latest Activity on Virtual University of Pakistan https://ift.tt/3u0LAlI

0 comments:

Post a Comment