(◕︵◕) !!...کشمیر (◕︵◕)
قدرت کی بے حجابی کا لا جواب شاہکار. حسن کی بے مثال دیوی جسے کشمیر کہتے ہیںمیں دیکھتی ہوں کے آسمان پر شفق نے رنگ بکھیرا ہےیہاں مسکراہٹ کا بسیرا ہےمنظر بدلتا ہےاب کشمیر کو سییادوں نے گھیرا ہےکشمیر بہت اکیلا ہےیہاں پانی کے نہریں بہتی تھیںاب خون کی ندیاں بہتی ہیںسامنے ایک جنازہ ہےاسکی ماں روٹی ہے. بہن, بیوی,بیٹی ماں سے لپٹ کے پوچھتی ہیںیہ جنازہ کون اٹھاۓ گاظلم کی انہی گھٹاؤں سے روشنی کی ایک کرن پھوٹتی ہےنوجوان سبز ہلالی پرچم تھامے چلے آتے ہیں لا الہٰ الاللہ کی صدائیں بلند کرتے ہیں کیوں کے ہے انکا مانکشمیر بنے گا پاکستانظلم پھر ظلم ہےبڑھتا ہے مٹ جاتا ہےوقت کے فرعون دبوچے جاتے ہیں کیوں کہ ظلم پھر ظلم ہےبڑھتا ہے مٹ جاتا ہے...آمینSee More
from Latest Activity on Virtual University of Pakistan https://ift.tt/3azbe98
0 comments:
Post a Comment