----سنو اے موم کی گُڑیا----
سنو اے موم کی گُڑیااب اس دور کے اندرکوئی مجنوں نہیں ہوتاقدم دو،چار چلنے سےسفر،سانجھا نہیں ہوتاتو ان بےشمار سوچوں پرسنو!رونے کا ڈر کیساجسے پایا نہیں تم نےاسے کھونے کا ڈر کیسا۔۔۔۔۔۔See More
from Latest Activity on Virtual University of Pakistan https://ift.tt/2J6n9RO
0 comments:
Post a Comment