+!!!StRaNGeR!!! + posted a discussion

+!!!StRaNGeR!!! + posted a discussion

بغاوت فرض ہوتی ہے

بغاوت فرض ہوتی ہے !سنو اندھو، سنو بہروبغاوت فرض ہوتی ہےاپاہج ، مردہ دل لوگوبغاوت فرض ہوتی ہےجہاں حاکم نہ ہو اللہ جہاں قانون ناں قرآںوہاں حکمِ خدا ہے یہبغاوت فرض ہوتی ہےجہاں بھٹکے اجالے ہوںجہاں اندھے سویرے ہوںجہاں روشن دِیا کرنابغاوت کے برابر ہوتو ان اندھوں کی بستی میںبغاوت فرض ہوتی ہےجہاں سانسیں خریدیں ہم کبھی بک کر کبھی مر کرجہاں ہم پیٹ بھرنے پرمنائیں جشن گھر گھر پرتو اس مسکین بستی میںبغاوت فرض ہوتی ہےجہاں حقدار کہتا ہےوہاں اوپر میں پوچھوں گایہاں پر تُو خدا ہے توخدا اپنے سے پوچھوں گاقیامت جب ہو یوں برپا بغاوت فرض ہوتی ہےیہ سر گلیوں میں کٹواناجہاں پر رِیت بن جائےغریبی کا مداوا جب فقط جب موت رہ جائےجہاں بھیگے دوپٹہ جبتو ماں کا خون سے بھیگےجہاں یہ عمر بے چاریسدا ماتم میں بس گزرےوہاں مرنے سے پہلے توبغاوت فرض ہوتی ہےجہاں وجہِ حکومت کیرگوں میں دوڑتا خوں ہوجہاں عقل و خرد ساریفقط دولت کی مرہوں ہو*جہاں انصاف کرسی ہو**جہاں قانون کرسی ہو**جہاں عالم بھی کرسی ہو**جہاں مذہب بھی کرسی ہو**تو ایسی بے کسی میں ہی**بغاوت فرض ہوتی ہے**جہاں حاکم ہو بس اللہ**جہاں قانون بس قرآں**اسی دورِ حکومت میں**اطاعت فرض ہوتی ہے**وگرنہ کچھ بھی ہو جائے**بغاوت فرض ہوتی ہے**سنو اندھو سنو بہرو**اپاہج، مُردہ دل لوگ**سنو حکمِ خدا ہے یہ**بغاوت فرض ہوتی ہے...*See More


from Latest Activity on Virtual University of Pakistan https://ift.tt/33LGFK1

0 comments:

Post a Comment