+!!!StRaNGeR!!! + posted a discussion

+!!!StRaNGeR!!! + posted a discussion

سست قدم رستے

اِس موڑ سے جاتے ہیں کچھ سُست قدم رستےکچھ تیز قدم راہیں پتھر کی حویلی کوشیشے کے گھروندوں میں تنکوں کے نشیمن تکآندھی کی طرح اُڑکراک راہ گزرتی ہےشرماتی ہوئی کوئیقدموں سے اُترتی ہےان ریشمی راہوں میںاک راہ تو وہ ہوگیتم تک جو پہنچتی ہےاک دُور سے آتی ہے پاس آکہ پلٹتی ہےاک راہ اکیلی سیرکتی ہے نہ چلتی ہےیہ سوچ کہ بیٹھا ہوںاک راہ تو وہ ہوگیتم تک جو پہنچتی ہےSee More


from Latest Activity on Virtual University of Pakistan https://ift.tt/3j5qj4K

0 comments:

Post a Comment