Mani Siddiqui BS VIII posted a discussion

Mani Siddiqui BS VIII posted a discussion

آنکھوں میں نمی تھی

ملنے آیا تھا تو آنکھوں میں نمی تھی اس کی زیست میں میری کمی تھی تو کمی تھی اسکی سامنے بیٹھا تھا کرسی پہ تو مسکایا تھا وہ کوئی شکوہ نا شکایت، میں امیں تھی اس کی مجھ سے بچھڑا تھا تو دکھ اس نے سہے تھے یارا مجھ کو کوئی بھی نہیں تھا کبھی اس سے پیارا ٹیس سی دل میں اٹھی تھی اسے دیکھا جب تو مجھ کو اس بات کا دکھ تھا میں نہیں تھے اس کی اس پہ چھوڑا تھا کہ چاہے تو بنا لے اپنا اس نے توڑا تھا وہ مجبور تھا میرا سپنا کرچیاں خاک میں بکھیریں تو سمیٹی نا گئیں ہائے وہ شخص فلک تھا میں زمیں تھی اس کیSee More


from Latest Activity on Virtual University of Pakistan https://ift.tt/3htpv9u

0 comments:

Post a Comment