+!!!StRaNGeR!!! + posted a discussion

+!!!StRaNGeR!!! + posted a discussion

اعلیٰ

مجھے کچھ لوگ کہتے تھےتجھ پاگل جیسے بندے کوجیسے نابینا اندھے کوسہارے بِن چلنا نہیںتیرا خوشی سے واسطہ پڑنا نہیںاب میں بھی ہوںاور لوگ بھی ہیںاندھے بِن سہارے چلتے ہیںمجھے دیکھ کے کیوں اب جلتے ہیں؟؟؟سوچوں کو تبدیل کرورستہ اب تبدیل کروفکر اب چھوڑو اندھوں کیاب پیچھا چھوڑو انشاء کایار ہے پیارا انشاء کادیوانہ ہے وہ اس کااسے اپنی ہیر کہتا ہےنایاب تقدیر کہتا ہےآس ہے اب وہ جینے کیپیاس ہے اب وہ سینے کیروشنی ہے وہ آنکھوں کیانمول ہے وہ اب لاکھوں میںتم ڈھونڈھو گے اب راکھوں میںیوں جلنے سےنفرت کے تیر اگلنے سےدشمن بن کے چلنے سےدرگاہوں کے در پہ پڑنے سےکاغذ،دھاگوں میں پڑنے سےانشاء کو دکھ میں دیکھنے کوتم جتنی کوشش کرتے ہواللہ نے کہا ہے آیت میںدیکھا بھی ہے روایت میںوَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ ۖSee More


from Latest Activity on Virtual University of Pakistan https://ift.tt/3iQOS62

0 comments:

Post a Comment