+¢αяєℓєѕѕ gιяℓ posted a discussion

+¢αяєℓєѕѕ gιяℓ posted a discussion

جسکو تمہاری آنکھ سے نکلا ایک آنسو بھی گوارا نہیں

کبھی کبھار ہم اتنے شرمسار ہوتے ہیں اپنی غلطیوں پر کہ اللہ کی طرف واپس پلٹ جانے سے بھی ڈرتے ہیں، اس سے معافی مانگتے ہوئے بھی ڈرنے للتے ہیں کہ کیا وہ معاف کرے گا یا نہیں ؟کیا وہ مجھ سے بات کرے گا یا نہیں؟کیا وہ میری بات سنے گا یا نہیں؟خود کو اس بچے کی جگہ رکھ کر سوچو جو غصے میں اپنی ماں پر اونچی آواز سے چلایا ہو اور یوں چلاتے ہوئے ہی منہ کے بل زمیں پہ آگرا ہو۔بس اسی ٹھوگر کی دیر ہے تمہارے تڑپ کر ماں کو پکارنے کی دیر ہے تمہاری آنکھ سے نکل کر زخسار پہ بہنے والے ایک آنسو کی دیر ہے کہ ماں اپنی تکلیف بھول کر تمہاری چلاتی ہوئی آواز کو بھول کر سینے سے لگا لیتی ہے، اور تمہاری ایک آہ پہ تڑپ اٹھتی ہے۔اب بھی ایسا لگتا ہے کہ الله تمہیں نہیں تھانے گا جس کو تم سے 70 ماؤں سے بڑھ کر محبت ہے۔ اب بھی نہیں لگتا ہے وہ تمہاری تکلیف دور نہیں کرے گا وہ تمہیں معاف نہیں کرے گا؟جسکو تمہاری آنکھ سے نکلا ایک آنسو بھیگوارا نہیںSee More


from Latest Activity on Virtual University of Pakistan https://ift.tt/3bgi0Pn

0 comments:

Post a Comment