♦_"Tooba"_♦ posted a discussion

♦_"Tooba"_♦ posted a discussion

دلچسپ_و_انمول_قرآنی_معلومات

■ قرآن پاک میں چار (4) مساجد کا ذکر ہے :● مسجد الحرام،● مسجد اقصی،● مسجد قباء،● مسجد ضرار۔■ قرآن پاک میں چھ (6) شہروں کے نام ہیں :● مکہ،● مدینہ،● مصر،● حنین،● بابل،● ایکہ۔■ قرآن پاک میں چار (4) پہاڑوں کے نام ہیں :● طور،● مصری،● صفا،● مروہ۔قرآن پاک میں چار (4) دھاتوں کے نام ہیں :● سونا،● چاندی،● لوہا،● تانبا۔■ قرآن پاک میں تین (3) سبزیوں کے نام ہیں :● پیاز،● لہسن،● ککڑی۔■ قرآن پاک میں تین (3) درختوں کے نام ہیں :● کھجور،● زیتون،● بیری۔■ قرآن پاک میں چھ (6) پھلوں کے نام ہیں :● انجیر،● زیتون،● انار،● کیلا،● ترکھجور،● انگور۔■ قرآن پاک میں پانچ (5) پرندوں کے نام ہیں :● ابابیل،● ہدہد،● کوا،● تیتر،● ٹڈی۔■ قرآن پاک میں دس (10) حشرات الارض کے نام ہیں :● چیونٹی،● مکھی،● مچھر،● ککڑا،● شہد کی مکھی،● پروانہ،● جوں،● مینڈک،●سانپ،● اژدھا۔■ قرآن پاک میں تیراں (13) جانوروں کے نام ہیں :● ہاتھی،● اونٹ،● گائے،● دنبہ،● بکری،● بھیڑیا،● گھوڑا،● گدھا،● خبر،● بندر،● خنزیر،● کتا،● مچھلی۔■ قرآن پاک میں پچیس (25) انبیاء علیہم السلام کے نام ہیں :● آدم (أبو البشرية)،● إدريس (اخنوخ)،● نوح (شيخ المرسلين)،● هود (عابر)،● صالح علية السلام،● لوط عليه السلام،● إبراهيم (أبو الانبياء)،● إسماعيل (الذبيح)،● إسحاق عليه السلام،● يعقوب (إسرائيل)، ● يوسف (الصديق)،● شعيب عليه السلام،● أيوب (الصابر)،● ذو الكفل (بشر)،● يونس عليه السلام، ● موسى بن عمران (كليم الله)،● هارون عليه السلام،● إلياس عليه السلام،● اليسع عليه السلام،● داود عليه السلام،● سليمان عليه السلام، ● زكريا عليه السلام،● يحيى عليه السلام،● عيسى بن مريم عليه السلام،● محمد بن عبدالله خاتم النبیین سید المرسلین أفضل الصلاة والسلام۔See More


from Latest Activity on Virtual University of Pakistan https://ift.tt/2VZzU3c

0 comments:

Post a Comment