ہجوم دیکھ کے رستہ نہیں بدلتے ہم
ہجوم دیکھ کے رستہ نہیں بدلتے ہم-----------------------------------------ہجوم دیکھ کے رستہ نہیں بدلتے ہمکسی کے ڈر سے تقاضا نہیں بدلتے ہم ہزار زیر قدم راستہ ہو خاروں کاجو چل پڑیں تو ارادہ نہیں بدلتے ہم اسی لیے تو نہیں معتبر زمانے میںکہ رنگ صورت دنیا نہیں بدلتے ہم ہوا کو دیکھ کے جالبؔ مثال ہم عصراںبجا یہ زعم ہمارا نہیں بدلتے ہمSee More
from Latest Activity on Virtual University of Pakistan https://ift.tt/2SlZbnr
0 comments:
Post a Comment