+ ! ! S░!░N҉░G҉░E҉░R​⭐️ posted a discussion

+ ! ! S░!░N҉░G҉░E҉░R​⭐️ posted a discussion

!!!!!! بڑا ھونے لگا تھا

!!!!!!بڑا ھونے لگا تھاپھر خیال آیا ، کہ رُک جاؤں جو پانی پی رھا ھُوں میں ، وہ گدلا ھے ھَوا بھی باسی لگتی ھےسڑک پر چھاؤں رھتی ھے اُسے بھی ٹکڑہ ٹکڑہ کاٹ کے سب لے گئے کب کے میں گھر آیا تو ”ٹی وی“ میں دُھواں دیکھا کہیں پہ ٹرین جلتی تھیکسی نے بس جلا دی تھیگھروں کو جلتے گرتے دیکھ کر گھر سے نکل آیا اگر آدھی صدی سے ، آپ ھی کہیے یہی سب چل رھا ھے تو اِسی میں آپ کا بچپن گیا ھو گا اِسی میں ، میں بڑا ھُوں گا تو پھر , کتنا ضروری ھے بڑا ھونا ؟؟ ”گلزار“See More


from Latest Activity on Virtual University of Pakistan https://ift.tt/2QmL3s1

0 comments:

Post a Comment