+!!! ❣ Mani Siddiqui BS VIII ❣ ! posted a discussion

+!!! ❣ Mani Siddiqui BS VIII ❣ ! posted a discussion

Password

ایک صاحب کا کمپیوٹر خراب ہو گیا۔ انہوں نے ایک ٹیکنیشن کو بلایا۔ ٹیکنیشن نے ان سے کہا کہ آپ کا کمپیوٹر چیک کرنے کے لئے مجھے آپ کے پاسورڈ کی ضرورت ہو گی۔وہ صاحب بولے کہ میرا پاسورڈ سوپرمین بیٹ مین آئرن مین پنک پینتھر میکی ماوس اسلام آباد ہے۔ٹیکنیشن نے کہا کہ بہت عجیب پاسورڈ ہے۔ ایسا پاسورڈ رکھنے کی وجہ کیا ہے۔ وہ صاحب بولے کہ یہ ہدایات مجھے کمپیوٹر سے ہی ملی تھیں۔اس میں لکھا تھا کہ آپ کے پاسورڈ میں کم از کم پانچ “ کریکٹر “ اور ایک “ کیپیٹل “ ضرور ہونا چاہیے۔See More


from Latest Activity on Virtual University of Pakistan https://ift.tt/2PMOjha

0 comments:

Post a Comment