سیکس ایجوکیشن
ورپ جس سیکس ایجوکیشن اور جس جہنم کے گڑھےکی طرف ہمارے سکولز کالجز اور یونیورسٹیز کو دھکیل رہاھے اسکے بارے میں بھی تھوڑا سا سنو ! پڑھو!*پاکستان آج کل دنیا کاپہلا سب سے ذیادہ *PORN*(فحش سیکس) فلمیں دیکھنے والا ملک بن گیا ہےجب کے ہماری قوم کا 60 فیصد نوجوانوں پر مشتمل ہےدنیائے کفر اس قوم کو بدنام کرنے پے متحد ہو چکے ہےیہ ان کا 5 جنریشن وار کا ایک حربہ ہے x ویڈیوز کے معاشرے پر بداثرات1:بےاولاد افراد کا بڑھ جانا*2:دماغی کینسر3:طلاق کا بڑھ جانا4: مثبت سوچ کا ختم ہو جانااور کم عمری میں بالغ ہو جاناہم جب شوشل میڈیا کے زریعےڈیم بنوا سکتے ہیںلوڈ ٹیکس ختم کروا سکتے ہیںزینب کو انصاف دیلوا سکتے ہیںشوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف دنیائے کفرکی چلنے و الی مہم بند کروا سکتے ہیںتوہم تمام *porn سائٹ *پاکستان* میں ہمیشہ کے لیے بند کروا سکتے ہیں۔آج سے پہلے اس چیز کو سلطان صلاح دین ایوبی نے مکمل بند کیا تھاقران پاک میں ارشاد ہے جس کا مہفوم ہےً تم جن کی مشاہبت اختیار کرو گے انہی کے ساتھ شمار کے جاؤ گے ًکیا پتا آپ کا ایک فارورڈ آپ کو سلطان کا سپاہی بنا دےہمارا مقصد:تمام porn سا ئٹ پر ہمیشہ کے لیے پابندی عائد کرنا ہے.#Block_All_Sex_Websites_in_Pakistanهم لوگ هر روز گنھٹے24 Mobile سارا سارا دن استعمال کرتے هیں آج اس کام کے لیے بھی استعمال کرواس Message کو تب تک Forward کرتے جاؤ جب تک گندی فلمین مکمل طور پر پاکستان میںBlock نہہو جاٸیںعمران خان صاحب ہمارے ملک کو آج سب سے زیادہ اس تبدیلی کی ضرورت ہے سارے نوجوانوں کی طرف سے آپ سے اپیل کی جا رہی ہے کہ تمام گندی ویب ساٸٹس پاکستان میں بند کریںجو جو ایسا چاہتا ہے وہ یہ Msg اپنے سارے Contacts کو سینڈ کردوBhaioo islam kyy lyee too zaror shaire karna plzzWhats upIMOTWITTERFACEBookآٶ مل کر آج یہ کام کریںاپنی نسل کا مستقبل سنواریںپاکستان کو گندگی سے پاک کریںFACEBOOK کی ہر Id پر یہ پر یہ میسیج ضرور ہونا چاہیئےجو ایسا نہیں چاہتا وہ بیشک اسے Share نہ کرے وہ چاہتا ہے کہ ہماری نسل اس گندگی کی دلدل سے نہ بچے۔مجھے آپ سب کا تعاون چاہیئےاگر ایسا ہو جاۓ تو بہت سی براٸیوں سے ہمارا ملک بچ سکتا ہےاور ہمارے نبیؐ اور ہمارا رب ہم پر راضی ہو سکتا ہےیہ اہم پیغام خدا را خود بھی پڑھئیے اوردوسرے مسلمانوں تک ضرور پہچائیے اور اپنی قوم وامت پر رحم کیجئیےSee More
from Latest Activity on Virtual University of Pakistan https://ift.tt/2pat3al
0 comments:
Post a Comment