Akhri Salam Smjh kr
written by me اترتے ھوئے ڈرتا تھا میری محبت میںمیری ویرانگی کو شام سمجھ کرکانوں پہ ھاتھ رکھتا تھا اکثرمیری ہچکیوں کو کلام سمجھ کرمیری روح تک زخمی کر گیامیری سانسوں کو دوام سمجھ کرڈوبتے ہوئے جو پکارا میں نےخوش ہوا میرا آخری سلام سمجھ کرSee More
from Latest Activity on Virtual University of Pakistan https://ift.tt/2MnG9Kx
0 comments:
Post a Comment