ہر شخص کا امتحان مختلف ہوتا ہے
" ہر شخص کا امتحان مختلف ہوتا ہے۔ بظاہر نیک نظر آنے والے لوگ بھی اپنے اندر ہر وقت شیطان سے لڑ رہے ہوتے ہیں۔ ان کے بھی کم ہوتے ہیں۔ وہ بھی ٹوٹتے ہیں۔ ان کے لیے بھی کچھ اچھے کام کرنا آزمائش بنا رہتا ہے۔کسی کے لیے پردہ کسی کے لیے زبان کے گناہ کسی کے لیے آنکھ کی خیانتیں اور کسی کے لیے سچ بولناہر شخص کا امتحان مختلف ہوتا ہے.."See More
from Latest Activity on Virtual University of Pakistan https://ift.tt/34gcxES
0 comments:
Post a Comment