+ ! ! ! ! ! ! ℱιყα◕‿◕ posted a blog post

+ ! ! ! ! ! ! ℱιყα◕‿◕ posted a blog post

"زلیخا تو بہت ہیں ، تم یوسف بنو"

:زلیخا تو بہت ہیں ، تم یوسف بنو :باباجی نے فرمایا بیٹا .....!! کبھی کسی کی عزت سے مت کهیلنا ۔کہیں ایسا نہ ھو ۔ کسی کی بیٹی تمہارے احساسات کے لیئے رف کاپی ھو جائے ۔ایک ﺭﻭﺯ میں نے باباجی کی ان تمام ﻧﺼﯿﺤتوں کا جواب طنزیہ مسکراہٹ کے ساتھ اس طرح دیا کہ !!ان باتوں کا دور گزر گیا ھے باباجی۔۔۔۔۔ آج کے دور کی لڑکیاں خود چل کر آتی ہیں ۔ اور وہ تو خود ایسا چاہتی ہیں باباجی نے میری آنکهوں میں آنکهیں ڈال کر کہا :بیٹا اگر ﺯﻟـﯿـﺨـﺎ بہت ﺯﯾﺎﺩﻩ ہیں ۔تو ۔۔۔۔۔ آپ " ﯾـﻮﺳـﻒ " بن جائو ۔۔۔۔۔ !!جیسے ھی میں نے یہ جملہ سنا ۔ میرے رونگٹے کهڑے ہوگئے ۔قینچی کی طرح چلتی زبان بند ہوگئی ۔میرے پاس اب کوئی بھی جواب نہیں تها...جو بابا جی کے سامنے پیش کر سکتا ۔ ﻭﺍقعی وہ ﺣﻖ اور سچ کہہ رھے تهے ۔ہمیشہ ﺯﻟـﯿـﺨـﺎ ﺯﯾﺎﺩہ رھی ہیں اور ہیں ؛مجهے چاھیئے کہ میں " ﯾـﻮﺳـﻒ " بنوں ۔۔۔۔۔باباجی بولتے رہےتیرے یـــــوســـــف بننے سے ، زلیخـــــا بهی ہوش و حواس میں آ جائیگی موجودہ حالات میں اللہ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرماےُ آمینآج کے معاشرے کیلیئے ایک اخلاقی پیغام۔.See More


from Latest Activity on Virtual University of Pakistan http://bit.ly/2UBcOkG

0 comments:

Post a Comment