HaPpYChanda (✿◠‿◠)ツ posted a discussion

HaPpYChanda (✿◠‿◠)ツ posted a discussion

♥♥•○قطرہ ء اشک کو دریا نہیں ہونے دیتا○•♥♥

وہ میرے غم کا مداوا نہیں ہونے دیتاذرہ ء درد کو صحرا نہیں ہونے دیتاساتھ رکھتا ہوں ہمیشہ تری یادوں کی دھنکمیں کبھی خود کو اکیلا نہیں ہونے دیتازخم بھرتا ہے نیا زخم لگانے کے لئے کیا مسیحا ہے کہ اچھا نہیں ہونے دیتاجس کے ا نجام سے ٹوٹے مرا پندار انامیں وہ آغاز دو بارہ نہیں ہونے دیتاروک دیتا ہوں امڈتے ہوئے طوفاں نآصرقطرہ ء اشک کو دریا نہیں ہونے دیتاSee More


from Latest Activity on Virtual University of Pakistan http://bit.ly/2UK1umD

0 comments:

Post a Comment