+ ! ! ! ! ! Blu Moon posted a discussion

+ ! ! ! ! ! Blu Moon posted a discussion

یوں مندہ کاروبارِ زندگی ہے خسارے ہی خسارے رہ گئے ہیں

خیالوں میں جو سارے رہ گئے ہیںکہاں میرے وہ پیارے رہ گئے ہیںیوں مندہ کاروبارِ زندگی ہےخسارے ہی خسارے رہ گئے ہیںجو جیتے ہیں وہ دنیا داریاں ہیں تعلق کب ہیں نعرے رہ گئے ہیںکوئی اترے تو اترے پار کیسےسمندر میں کنارے رہ گئے ہیںاندھیری رات میں اندھا یہ سوچےکہاں سب چاند تارے رہ گئے ہیںمسائل در مسائل در مسائلہمی کیا اک بے چارے رہ گئے ہیںہم اترے چار دن میں ان کے دل سےوہ دل میں ہی اتارے رہ گئے ہیںپرے رہ راکھ سے تو احتیاطاًابھی کچھ کچھ شرارے رہ گئے ہیںگزرنا تھا جنہیں پہلو میں تیرےوہ سب دن بن گزارے رہ گئے ہیںمری سوچیں خیال اور خواب سارےفقط تیرے ہی بارے رہ گئے ہیںبیاں کیسے کروں لفظوں میں تم کومرے سب استعارے رہ گئے ہیںیہی ابرک گلہ ہے سب کو ہم سےہوئے جب سے تمہارے ، رہ گئے ہیںSee More


from Latest Activity on Virtual University of Pakistan http://bit.ly/2Gd1JhV

0 comments:

Post a Comment