وہ اپنے بندوں کی بے عزتی بھولتا ہے نہ دل آزاری
میں ان لوگوں کی جرات پر ہمیشہ حیران ہوتی ہوں جو اند کے بندوں سے الید کے سامنے زیادتی کرتے ہیں ۔ وہ بھول جاتے ہیں جو دیکھ رہا ہے، انصاف بھی کرے گا اور سزا بھی دےگا، میرا ماننا یہ ہے اگر ہم کسی بھی انسان کے لئے آسانیاں پیدا نہیں کر سکتے تو ہمیں مشکلات پیدا کرنے سے بھی اجتناب کرنا چاہیے ، اللہ کو اپنے بندوں سے بہت پیار ہے اور وہ اپنے بندوں سے رائی کے برابر ہوئی زیادتی کاحساب لیتا ہے ۔!!.........وہ اپنے بندوں کی بے عزتی بھولتا ہے نہ دل آزاری See More
from Latest Activity on Virtual University of Pakistan https://ift.tt/2TMKSLf
0 comments:
Post a Comment