+¢αяєℓєѕѕ gιяℓ posted a discussion

+¢αяєℓєѕѕ gιяℓ posted a discussion

شب کو شب نہیں کہتے دن کو رات کہتے ہی

شب کو شب نہیں کہتے دن کو رات کہتے ہیںاب ہم فقط اپنی مرضی کی بات کہتے ہیں 'چھوڑو پیار کی باتیں عشق کے قصےایسی باتوں کو ہم خرافات کہتے ہیںوہ جو ہم نے کھایا تھا وہ تو دھوکا تھاپر آپ کو ملا اتے شہ مات کہتے ہیںہم نہیں رکھتے کسی سے بھی وفا کی امیدہم جہاں رہتے ہیں ایسے اوقات کہتے ہیںوہ جو وفاؤں کے بدلے جفا دیتا ہےسادہ لفظوں میں اسے بد ذات کہتے ہیںSee More


from Latest Activity on Virtual University of Pakistan https://ift.tt/2THQc2s

0 comments:

Post a Comment