+¢αяєℓєѕѕ gιяℓ posted a discussion

+¢αяєℓєѕѕ gιяℓ posted a discussion

کسی کی راہ بدل جانے کا اندیشہ

جب سے تنہا سفر شروع کیا ہے تو شدت سے احساس ہونے لگا ہے کہ لوگوں کا ہجوم کبھی بھی روح کا ساتھی نہیں ہوتا ہر شخص اپنی اپنی منزلکی طرف رواں ہے کوئی بھی ہماری خاطر اپنے راستے نہیں بدلتا بس ہم اپنے راستے چھوڑ کر ان کےراستوں پہ چل پڑتے ہیں اور انجانے راستوں پہ منزلیں کہاں ملتی ہیں بس گرد راہ ہونا ہی نصیبمیں آتا ہے ... راستے اپنے ہی اچھے نہ کوئی قافلہ نہ کسی راہزن کا ڈر نہ کسی کے ہاتھ چھوڑ جانے کا خوف رہے نہکسی کی راہ بدل جانے کا اندیشہSee More


from Latest Activity on Virtual University of Pakistan https://ift.tt/2F7DssX

0 comments:

Post a Comment