Important Alert for VU students against this fraud
علی حسین نام کو کوئی بندہ خود کو ہیڈ آفس کا نمائندہ ظاہر کر کے نئے سٹوڈنٹ سے پیسے لینے کے چکر میں پیپرآوٹ کرنے کا جھانسہ دے رہا ہے اور ہر ایک پیپر کے 3000 روپے لیتا ہے.وہ دھمکی بھی دیتا یے کہ ہم آپ کے پیپر فیل کروا دینگے لہذا کوئی بھی سٹوڈنٹ ایسے لوگوں کی چال میں نہ آئے اور متعلقہ حکام کو آگاہ کریںSee More
from Latest Activity on Virtual University of Pakistan https://ift.tt/2UsxCrB
0 comments:
Post a Comment