جانتے ہو محبت کیا ہوتی ہے
جب وہ تمہیں اپنی زندگی سے نکال دیں اور تم اپنے دل کوچیرتی ہوئی تکلیف کے باوجود لبیک کہو ! جب وہ نہیں بنا تمہارے کسی قصور کے تمہیں اگنور کرنے اور تم اس پر مبر کر لو لیکن تم سے ان کے خلاف کچھ سوچا نہ جائے، جب انکے خلاف بولنا چاہو تو تمہاری زبان، اور جب لکھنا چاہو تو تمہارے ہاتھ بغاوت کر جائیں ! جب کوئی ان کے خلاف کچھ بول جائے تو تم ان کی عزت اور حرمت کی خاطر اس انسانسے لڑ جاؤ میں نے یہ سب کیا ہے۔ تب جا کر مجھے دل کے کسی کونے میں اطمینان محسوس ہوتا ہے اس نے چھوڑ دیا توکیا ہوا، محبت میں نے بھی کی تھی، محبت کے کچھ تقاضے ہوتے ہیں محبت قربانیاںمانگتی ہے بھی روح کی، بھی جان کی اور بھی خواہشات کی۔See More
from Latest Activity on Virtual University of Pakistan https://ift.tt/2GuWqfV
0 comments:
Post a Comment