اور کتا مرگیا۔۔۔۔۔۔
اور کتا مرگیا۔۔۔۔۔۔ہم سب جانتے ہیں کہ زندگی چار دنوں کی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہےکہ آنے والے پل کا کچھ پتا نہیں کہ کب کیا ہوجائے۔۔لیکن۔۔یہ سب جانتے ہوئے بھی ہم احساس کے لفظ سے ناآشنا ہےایسا کیوں ہے؟کیا ہم بے حس ہوچکے ہیں؟کیا ہم میں لوگوں کا احساس مر گیا ہے؟آج یہاں کتا مر جائےاور وہ سڑک پر تڑپ رہا ہوں،ہم تو اس کا احساس نہیں کرتےپھر انسان تو دور کی بات ہے۔۔ایسا کیوں ہے،یہ بات میں آپ پر چھوڑتا ہوں۔۔۔See More
from Latest Activity on Virtual University of Pakistan https://ift.tt/2zL414H
0 comments:
Post a Comment