+αиgєℓ єуєѕ posted a discussion

+αиgєℓ єуєѕ posted a discussion

نماز کیوں پڑھتے ہو ، ؟

نماز کیوں پڑھتے ہو ، ؟"خوف سے ؟اوت داورا پر وہ تو غفور ہے، رحیم ہے ، پھر خوف کیسا ؟"او"جنت کے واسطے ؟"وہ دم سادھے سن رہا تھا...ا و پر وہ تو درگزر فرماتا ہے شکر ادا کرنا ہے ؟"اسے ضرورت نہیں فرض ہے"دا " نماز فرض سمجھ کر نہیں محبت سے پڑھو زمین پےسرکرانے کو نماز نہیں کہا جاتا .." د " وہ اس قابل ہے تم کیا جانو وہ کس قابل ہےمیرے پاس الفاظ ختم، میں بس اس آواز میں کم وہ جو ہے نہ » وہ تم سے کلام چاہتا ہے، تم اسی کو دوست مانو ، ای سے مشورہ کرو ، | امی کو داستان سناء ،،، جیسے اپنے دوست کو سناتے ہو،دل کی بیقراری کم ہوگئی ، پھر نماز میں سکون ملے کا 'See More


from Latest Activity on Virtual University of Pakistan https://ift.tt/2PrdJl7

0 comments:

Post a Comment