+αиgєℓ єуєѕ posted a discussion

+αиgєℓ єуєѕ posted a discussion

غلطی

« غلطی کا ذاقایک دن استادنے بورڈ پر نو کا پہاڑا لکھا9x1=79x2=189x3=279x4=369x5=459x6=549x7=639x8=729x9=819x10=90لکھنے کے بعد بچوں کو دیکھا تو کے استاد پر خوب پس رہے تھے۔کیوں کہ پہلی لائن غلط فی. استاد نے بچوں کو خاموش ہونے کا اشارہ کرتے ہوئے کہا "میںنے پہلی لائن جان بوجھ کر غلط ک ی ہے، کیوں کہ میں تمہیں اس کے ذریعہ ایک بہت اہم اور تجربہ کی بات بتانا چاہتا ہوں وہ کہ دنیا بھی تمہارے ساتھ یہی سلوک کرے گی، تم رکھ سکتے ہومیں نے تو بار کیا جو تم نے نظر انداز کر دیا مگر وہ ایک غلطی پکڑ لی اور اس ایک غلطی پر نس رہے ہو اور میرا مذاق بنا رہے ہو. "مونیا بھی تمہاری و خوبیوں کو چھوڑ اس ایک غلطی پر کر رکھے گی اور اس کا مذاق بنا بنا کر تمہارا جینا حرام کرے گی۔22.10.2108See More


from Latest Activity on Virtual University of Pakistan https://ift.tt/2ytzAyA

0 comments:

Post a Comment